#6325

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 4329

تربیت اولاد (منیر قمر )

  • صفحات: 221
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7735 (PKR)
(بدھ 07 اپریل 2021ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت  اولاد بھی ہے۔ اگر اولاد کی صحیح تربیت  کی جائے  تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بن جاتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے  اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے  تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی اچھی  تربیت  ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔کیونکہ جس طرح  والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے  ایسے  ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے  ۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا  واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا  جائے ۔زیر نظر کتاب’’تربیت اولاد‘‘فضیلۃ الشیخ  محمد منیر قمر حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ ) کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے  بہ کثرت کتب سے استفادہ کر کےکتاب ہذا کو مرتب کیا ہے  اور اس کتاب میں اولاد کی صحیح اسلامی تہذیب وتربیت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ یہ کتاب  والدین اور اولاد دونوں کے لیے یکساں مفید ہے اللہ تعالیٰ مصنف   کی تحقیقی وتصنیفی ،دعوتی وتدریسی خدمات کو شرف ِقبولیت سے  نوازے۔ (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دل کی باتیں

13

پہلا باب ازدواجی تربیت

17

ازدواجی تربیت

17

شادی ایک فطری تقاضا

17

ثمرات نکاح

19

نیک بیوی کا انتخاب

20

نیک بہو کا معیار

22

شریف خاندان کی کنواری لڑکی سے شادی کرنا

24

کنواری لڑکیوں سے شادی کرنا

26

سہاگ رات کے آداب

26

طلب اولاد کی دعایئں

28

اولاد کی تربیت پیدائش سے پہلے شروع کرنا

33

لڑکی کی پیدائش پر افسوس کرنا

39

نومولود کے کان میں اذان کہنا

42

تحنیک

43

عقیقہ

44

عقیقے سے متعلقہ چند اہم باتیں

46

اچھے نام رکھنا

50

برے ناموں کو بدل دینا

52

کنیت والے نام

57

ختنے کے احکام

58

ماں باپ کے ذمے داریاں

60

ایک عبرتناک واقعہ

61

والدین کی دعائیں

62

بچوں کے مابین انصاف

66

بچوں کو بلانے کا انداز

73

بیماری کا روحانی علاج

74

نظربد کا علاج

75

جسمانی تکلیف کا علاج

75

نیند میں ڈر جائیں تو یہ دم کریں

76

اولاد کی وفات پر

77

اولاد پر والدین کی نیکیوں کے اثرات

81

دوسرا باب روحانی تربیت

84

روحانی تربیت

84

ماں کا کردار

84

بچوں کے روزے

85

توحید کی تعلیم

87

توحید کی اقسام

89

توحید کی تین قسمیں

89

توحید ربوبیت

89

توحید ا لوہیت

90

توحید اسما وصفات

92

چند ضروری آداب و دعائیں

93

کھانے پینے کے آداب

94

سونے کے آداب

96

قضائے حاجت کے آداب اور دعائیں

97

چھینک مارنے اور جمائی لینے کے آداب

98

سلام کے آداب

99

سلام کے آداب

100

گفتگو کے آداب

101

چند ضروری دعائیں

104

نیا کپڑا پہننے کی دعا

104

گھر سے نکلنے کی دعا

104

گھر میں داخل ہونے کی دعا

105

آئینہ دیکھنے کی دعا

105

پہلی رات کا چاند دیکھنے کی دعا

105

روزہ افطار کرنے کی دعا

106

روزہ افطار کرنے کے بعد کی دعا

106

دعائے قنوت

106

آیۃالکرسی

107

عبادات کا حکم

108

وضو کا طریقہ

110

مسواک کرنا

110

نیت کرنا

110

تسمیہ

111

کیفیت وضو

111

وضو کے بعد کی دعائیں

113

نماز کا صحیح طریقہ

114

قیام

114

استقبال قبلہ

115

نیت کرنا

115

تکبیر تحریمہ

116

ہاتھ باندھنا

116

دعائے استفتاح

116

تعوذ وتسمیہ اور سورت فاتحہ

117

آمین

118

دوسری سورت ملانا

118

رکوع

119

قومہ کی دعا

120

سجدے اور ان کی دعائیں

120

سجدے میں کم از کم تین مرتبہ یہ دعائیں کریں

121

جلسہ استراحت

122

دوسری رکعت

122

درمیانی تشہد

122

تیسری اور چھوتھی رکعت

124

آخری تشہد  اور دعائیں

124

سلام

126

نماز سے فراغت کے بعد

126

اللہ کی نگرانی کا احساس

128

تیسرا باب اخلاقی تربیت

130

اخلاقی تربیت

130

بری حرکتوں سے باز رکھنا

130

جھوٹ سے نفرت دلانا

131

چوری اور دھوکا دہی سے اجتناب

133

گالی گلوچ

135

والدین سے

135

بری صحبت کے ذریعے

136

منشیات کا استعمال

137

سگریٹ نوشی

137

تمباکو نوشی کے نقصانات

138

شراب نوشی

139

یہود و نصاریٰ اور کفار کی مشابہت سے پرہیز

143

شجاعت اور بہادری

144

عیش کوشی

145

آلات موسیقی کا استعمال

146

ٹی وی کی تباہ کاریاں

149

ٹی وی چینلز سے جرائم اور اخلاقی انحطاط کا فروغ

152

غیرت

145

علمی مجالس میں حاضری

156

چوتھا باب بچیوں کی تربیت

157

بچیوں کی تربیت

157

لڑکیوں کے لیے پردے کا حکم

157

چہرے کا پردہ

162

اسلام کے قانون حجاب کے برکات

164

پردے سے متعلقہ اسلامی احکامات

165

پانچواں باب معاشرتی تربیت

169

معاشرتی تربیت

169

حقوق والدین

169

ماں کا حق

173

ماں کی دعا

174

باپ کا ادب و احترام

179

اسلاف کا اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک

180

والدین سے حسن سلوک ان کی وفات کے بعد

182

والدین کے حق میں اولاد کی دعائیں

185

اولاد اپنے باپ سے کس طرح مخاطب ہو

187

رشتے داروں کے حقوق

188

پڑوسیوں کے حقوق

190

فقرا و مساکین کےحقوق

193

چھٹا باب تعلیمی تربیت

195

تعلیمی تربیت

195

علم کی اہمیت

195

استاد کا ادب و احترام

195

طلب علم کے آداب

198

عصری تعلیم اور اس کے نتائج

200

عربی مدارس اور ان کا کردار

201

اولاد میں انحراف اسباب اور علاج

203

فضول خرچی

203

بخل

206

غلط صحبت

207

بےجا لاڈ و پیار

209

طلاق

211

والدین کے لڑائی اور جھگڑا

212

حقوق وفرائض زوجین

212

باپ کی بدسلوکی

218

مسک الختام

219

گھر کے متعلق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد

219

مدرسہ

220

معاشرہ

220

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49429
  • اس ہفتے کے قارئین 578571
  • اس ماہ کے قارئین 365816
  • کل قارئین114257816
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست